There are a lot of Sad quotations available in Urdu that can help individuals become more inspired and motivated. You can read and share some of the saddest quotations ever said in Urdu.

خود سے ناراض ، زمانے سے خفا رہتے ہیں جانے کیا سوچ کے ہم سب سے جدا رہتے ہیں

اب تو خوش نظر آتا ہوں میں کیسا فنکار ہوگیا ہوں میں

کچھ نہیں ملتا اس دنیا میں محنت کے بغیر مجھے اپنا سایہ بھی دھوپ میں جانے کے بعد ملا

سکون اور عشق وہ بھی دونوں ایک ساتھ رہنے دو غالب کوئی عقل کی بات کرو

یہ تو وہ دکھ ہیں جو بتائے ہم نے اب وہ سوچو جو چھپائے ہوں گے

اس لیے تو زمانے میں اجنبی ہوں میں کہ سارے لوگ فرشتے ہیں آدمی ہوں میں

بہت بھیڑ تھی ان کے دل میں خود نہ نکلتے تو نکال دیے جاتے

کاش کوئی تو ایسا ہو جو اندر باہر جیسا ہو

کمال بات یہ ہے کہ لفظوں سے ہی خاموشی ٹوٹتی ہے اور لفظ ہی خاموش کر دیتے ہیں

جب جینے کا شوق تھا تو دشمن ہزار تھے اب مرنا چاہتا ہوں تو قاتل نہیں ملتا

Leave A Reply

Please enter your comment!
Please enter your name here