There are a lot of Life quotations available in Urdu that can help individuals become more inspired and motivated. You can read and share some of the most Life quotations ever said in Urdu.

چار چیزوں کو چار چیزوں سے دھویا کرو زبان کو ذکر سے، آنکھوں کو آنسوں سے، گناہوں کو استغفار سے اور دل کو خوف خدا سے

آج کا سبق۔۔! ہر طوفان آپکی زندگی کو تباہ کرنے کے لئے نہیں آتا کچھ طوفان آپکے راستے صاف کرنے کے لئے آتے ہیں

اگر تم امیر بننا چاہتے ہو تو اپنی فرصت ضائع نہ کرو

میرے دل کے اطمینان کے لیے اتنا کافی ہے کہ جو کچھ ہوتا ہے الله کی رضا سے ہوتا ہے بندوں کی رضا سے نہیں

تم دوسروں کے راستے کی رکاوٹیں دور کرتے جاو تمہاری اپنی منزل کا راستہ آسان ہوتا چلا جائے گا

گزری باتوں کو یاد کرنے سے صرف وقت ہی برباد ہوتا ہے

زندگی جب کچھ دیتی ہے تو احسان نہیں کرتی اور جب لیتی ہے تو لحاظ نہیں کرتی

اگر انسان اپنی انگلیوں کا استعمال اپنے گناہ گننے کےلیے کرے

تو اوروں پر انگلی اٹھانے کا وقت ہی نہ ملے

آپ کا بڑا سرمایا وہ لوگ ہیں جو آپکی غیر موجودگی میں اپنے رب سے دعاؤں میں آپکے لئے خیر مانگتے ہیں

کوئی بھی چیز دل کو ایسے زندہ نہیں کرتی جیسے قرآن پاک کرتا ہے

دھوکہ کھانے والوں کو سکون مل جاتا ہے لیکن دھوکہ دینے والے کو کبھی سکون نہیں ملتا

ہر گمشدہ چیز وہاں سے ہی ملتی ہے۔ جہاں وہ کھو جائے سوائے اعتبار کے، جہاںوہ کھو جائے وہاں سے کبھی نہں ملتا

انسان ہمیشہ تکلیف میں ہی سیکھتا ہے ورنہ خوشی میں تو پچھلے سبق بھی بھول جاتا ہے

اگر پنسل بن کر کسی کی خوشیاں نہیں لکھ سکتے تو کوشش کرو کہ ربر بن کر کسی کےغم مٹا دو

میرے خیال میں موت تکلیف دہ ہے لیکن اتنی نہیں جتنی کے زندگی

ر مسلے کے لیے کوئی نہ کوئی حل ضرور ہوتا ہے اور اسی حل کی موجودگی کے احساس کا نام امید ہے

عجیب فلسفہ ہے کہ لفظوں سے ہی خاموشی ٹوٹتی ہے اور لفظ ہے خاموش کر دیتے ہیں

خود اعتمادی کامیابی کا سب سے بڑا راز ہے

Leave A Reply

Please enter your comment!
Please enter your name here