There are a lot of Deep quotations available in Urdu that can help individuals become more inspired and motivated. You can read and share some of the most deep quotations ever said in Urdu.

سوچنے والا ذہن اور محسوس کرنے والا دل صرف قسمت والوں کو عطا ہوتا ہے

پیسے کمائیں یا نہ کمائیں دعائیں ضرور کمائیں اس سے جھونپڑی میں بھی محل والا سکون ملے گا

تمھارے نفس کی بہتری کے لیے اتنا کافی ہے کے تم ان چیزوں سے دور ہوجاؤ جو تمہیں دوسروں میں نہیں پسند

انسان سب کچھ بھول سکتا ہے سوائےان لمحوں کے جب اسے اپنوں کی ضرورت تھی اور وہ دستیاب نہیں تھے

اپنے وہ نہیں ہوتے جو تصویر میں ساتھ کھڑے ہوتے ہیں اپنے تو وہ ہوتے ہیں جو تکلیف میں ساتھ کھڑے ہوتے ہیں

جو مرد بار بار عورت کو دھوپ میں لا کھڑا کرے وہ کبھی اس کی چھاؤں نہیں بن سکتا

لوگ دلوں میں نفرتیں لے کر کس قدر سادگی سے ملتے ہیں

زندگی نے ایک چیز ضرور سکھائی ہے ایک اپنے میں خوش رہنا ایک دوسروں سے کوئی امید مت رکھنا

رشتے ناتوں کی فکر کرنا چھوڑ دو جس نے جتنا ساتھ نبھانا ہو وہ اتنا ہی نبھاے گا

کوئی دوسرا ذلیل تب ہی کرتا ہے جب ہم اسے اتنا اختیار سونپ دیتے ہیں

Leave A Reply

Please enter your comment!
Please enter your name here