There are a lot of Attitude quotations available in Urdu that can help individuals become more inspired and motivated. You can read and share some of the most Attitude quotations ever said in Urdu.

انسان کی تربیت کا فرق ہوتا ہے

ورنہ جو سن سکتا ہے

وہ سنا بھی سکتا ہے

میں تم نہیں آپ ہوں

تیرے اور تیرے جیسوں کا باپ ہوں

بولنا سبکو آتا ہے بس کسی کا دماگ بولتا

کسی کا اخلاق بولتا ہے اور کسی کی زبان

باپ کی دولت پر گھمنڈ کرنے کا کیا مزا

 مزا تو تب ہے جب دولت اپنی ہو اور فخر باپ کرے

جو باتیں تکلیف دیں انھیں دل میں رکھنے کی بجاے پاؤں کے نیچے رکھیں

مجھ پہ کسنے لگے ہو آوازیں

اتنی اوقات ہوگی ہے کیا؟

اپنا اخلاق اپنی جیب میں رکھیے

پر لے درجے کا بد تمیز ہوں میں

اب تو وہ ہوگا جو دل فرمائے گا

بعد میں جو ہوگا دیکھا جائے گا

دوسروں کی خوش آمد کا شوق نہیں مجھے

جیسا بھی ہوں اپنے ہی نام سے جانا جاتا ہوں

مجھ میں کچھ بھی خاص نہیں

لیکن مجھ جیسے عام بھی نہیں ملتے

Leave A Reply

Please enter your comment!
Please enter your name here